نئی دہلی،18اگسٹ(ایجنسی) نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وزیر اعظم پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' کے خصوصی نمائندے کے طور پر نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ بملیندو ندھی آج یہاں پہنچے۔
rtl;">
مسٹر ندھی کی یہاں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ سشما سوراج سمیت مختلف لیڈروں سے ملاقات ہوگی۔
وہ صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کرکے انہیں نیپالی صدر ودیا دیوی بھنڈاری کی جانب سے نیپال دورے کا دعوت نامہ سونپیں گے۔